6 فروری، 2013، 2:50 PM

عراق

عراق کے ماحولیات کے وزیر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

عراق کے ماحولیات کے وزیر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

مہرنیوز- 6 فروری 2013ء: عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق عراق کے ماحولیات کے وزیر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے السومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے ماحولیات کے وزیر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عراق کے ماحولیات کے وزیر کے قافلہ کی ایک گاڑی میں بم نصب کیا گيا تھا جب یہ قافلہ مشرقی بغداد کے علاقہ زیونہ سے گزر رہا تھا اس وقت دھماکہ ہوا۔ وزیر ماحولیات اس حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔

News ID 1810607

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha